ابنا: العربیہ نے اپنی فوی خبر میں کہا ہے کہ مصر کی فوجی انتظامی کونسل نے ایک بیان میں مصری عوام کے خلاف فوجی طاقت کے بے جا استعمال پر مانگی ہے۔ فوجی کارروائی میں اب تک 40 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں جبکہ 2000 سے زائد زخمی ہوئے ہیں مصری فوجی کونسل نے کہا ہے کہ اس قسم کے حوادث کی اس کے بعد تکرار نہیں ہوگی۔..............
/169